🥀زِندگی 🥀
یہ زِندگی کے فلسفے یوں چلتے رہے گے جانا 🥀 ہم تم سے مل کر يوں بچھڑتے رہے گے جانا 🥀 اگر تو نہ مل سکا مجھے اس دنیا میں 🥀 یہ زِندگی سے ایک شکوہ ہے جو کرتے رہے گے جانا 🥀 🫀عاصم جانی 🫀
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
