یادوں کی محفل اور خوشی آپا
ہم نے یاد کیا، اور آپ چلی آئیں، بہانہ ہے یہ، آخر چھپانی ہے سچائی! مخاطب کیا آپ کو، یہ ثابت ہے کرنا، تاکہ نہ رہے بڑا بتانے سے ڈرنا۔ سافر کی ہنسی کہاں چلی گئی، اب محفل میں خاموشی چھائی۔ لگتا ہے بھول گئی محفل کی ہنسی ہماری، خوشی آپا، آپکی یاد ہے آئی۔ کہی بھول تو نہیں گئے نہ ہم سبکو، ہم ہیں چھوٹے بھائی اور بہن آپکے، اس میں Gen Z والی بڑی آپا کو ہٹا کے، مگر شامل ہے وہ بھی ہمارے ساتھ میں۔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
