والیدیں 🥹
گھر سنسان ہے، در و دیوار چپ، نہ آواز کوئی، نہ امید کی دھوپ۔ نہ وہ صبح کی دعاؤں کا سایہ رہا، نہ شام کو پوچھنے کا وعدہ رہا۔ زندگی ایک تنہا سفر بن گئی، ماں باپ کے بنا ادھوری سی رہی۔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
