وہ کون ہے؟🤔 تو ہی ہے۔
لوگ کہتے ہیں، "کون ہے وہ لڑکا جس کو دیکھ کر تمہارے پھولے نہیں سما رہا؟" "ارے وہی تو ہے میرے خوابوں کا بادشاہ". اگر تمہیں کسی اور سے پیار ہوگیا تو میں بکھر جاؤں گی لیکن پھر اپنے آپ کو خد ہی سنبھال بھی لوں گی کیوں زنگی تو پھر بھی چلے گی جیسے ابھی تمھارے بغیر چل رہی ہے لیکن میری زندگی میں جب سے تم آئے، میری زندگی کھل اٹھی یہ دیکھو کیسے میری اب زندگی سجی
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
