uzmabaloch
میری شاعری میں تیرے عکس ہو میری یادوں میں تیرے نقش ہو میرے لفظوں کو زباں ملے میری غزل کو بیاں ملے آ مجھے سمیٹ لے میں ٹوٹ کے بکھر گٸی تیری دید کی جو آس تھی خوشبوں بن کے بکھر گٸی تیرے ملن کے جو خواب تھے جانے کہاں سب کھو گۓ آتش عشق جو تھی میری سرد کب کی ہوگٸی وہ شام تھی جو تیری یاد کی سمٹ کے سما گٸی میری روح کے دشت میں کہیں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
