تو آئیں گے مولا
ہو گا گریہ ہر روز تو آئیں گے مولا عج ہو گا مخلص عزادار تو آئیں گے مولا عج وہ جس نے صدیقہ کا در جلایا تھا جلانے نار جہنم میں اسکو آئیں گے مولا ہو گی ہر دل میں حیدر کی ولا تو آئیں گے مولا عج کیا تھا جس نے تحریر کو پارا دربار میں اُس ملعون کو کرنے ٹکڑے تو آئیں گے مولا ہو گی ہر نگر میں لعنت سیّدہ کے دشمن پر ہر روز تو آئیں گے مولا ہو گی جب دل میں زیارت کی آس سُن لو تو آئیں گے مولا بھیجا تھا بانو نے بشیر کو کھیلنے ٹوٹیں گے حرمل سے تمام کھلونے تو آئیں گے مولا تھا کاٹا جسنے گالا شاہِ دیں کرنے واصل جہنم اُس نسلِ شمر کو تو آئیں گے مولا وہ ابنِ نومیر مارا تھا جس ہمشکل مصطفیٰ کو نیزہ مارنے اُسی بن نمیر ملعون کو نیزہ تو آئیں گے مولا وہ پھرایا تھا جس نے آل محمد کو رضاؔ لینے کو ہر ظلم کا بدلہ تو آئیں گے مولا
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
