THINK Abt IT
جس فرقہ کے اندر آنکھ کھولنا اس فرقہ میں جوان ہونا اس فرقہ کے مدرسوں میں پڑھنا اسی فرقہ کے علماء کو سننا صرف اُسی فرقہ کو حق پر سمجھنا اور باقی سب کو گمراہ گمراہ کہتے دنیا سے چلے جانا حیرانگی ہے ایسے لوگوں پر K-a-S-H-I-F
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
