sherr
اِس لیے اپنی آنکھوں کو نم کرتا ہوں میں کیونکہ رو کے اپنے غموں کو کم کرتا ہوں میں لے کر نمک اپنی موٹھی میں اپنے زخموں کو ختم کرتا ہوں میں دِل میرا پتھر بن چُکا ہے اب لوگوں کے لئے تیرے لئے روز نرم کرتا ہوں میں تجھے بھول جاتا ہوں کُچھ دیر کے لیئے پھر سے تیری یادوں کو تازہ دم کرتا ہوں میں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
