Shattered heart
تمہاری چاہنے کی ضد میں اڑا ہوا تھا میں تمہاری چاہنے کی ضد میں میں نے خود کو پایا ہے میں کھو گیا تھا جانے کن راستوں میں... ان راستوں پر تم سے ملاقات ہو اس ضد میں اڑا تھا میں لہجہ کردار سب بدل گیا ان لہجے کرداروں میں تم تھے اس ضد میں اڑا تھا میں سلمان✒️
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
