شاعری
شروع دن سے جو راستے پسند نہ تھے مجھے وہاں سے روزِ گزارا ہے زِندگی نے مجھے🥴 پاؤں ہی نہیں لگ رہے زمین پر 🥲 ایسا دھکا مارا ہے زِندگی نے مجھے 😐 جن لوگوں سے ایک پل کی دوری گوار نا تھی اُن لوگوں سے بچھاڈ ا ہے زِندگی نے مجھے یہ تو خدا نے سمیٹ لیا مجھے 👀 کون کہتا ہے کہ زِندگی نے سنوارا ہے مجھے
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
