شاعری
ہر روز کوئی نیا خواب جنم دیتا ہوں پھر اُن کو توڑ ۔۔۔۔۔۔صنم دیتا ہوں رشتے بھی بناتا ہوں بڑے شوق سے مگر پھر آخر اُن کو میں لفظِ ختم دیتا ہوں اب تو مرہم بھی لگانے سے رہا کوئی میں خود کو بہت گہرے زخم دیتا ہوں کے تو کیسا ہے کس کے ساتھ ہے ماہی میں ہر روز دل کو یہوہم دیتا ہوں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
