شاعر۔سمیر شہزاد
میں خود کو یوں بے سبب آوارہ نہیں کرتا ٹوٹ جائے یہ دل تو عشق دوبارہ نہیں کرتا اور میرے باوجود غیروں سے رکھو تم تعلق یاد رکھو میرا ضمیر یہ بات گوارا نہیں کرتا
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →