poetry 💫
میں نے حسرت سے نظر بھر کے اُسے دیکھ لیا جب سمجھ میں نہ محبت کے معانی ائے جب اُس کا نام لیا جائے ساکی تیرا میری آنکھ میں کیوں نا پانی ائے ہم دونوں اکھٹے بھیج جائے جس میں کبھی تو کوئی برسات سوہانی ائے کوئی دِل کو پوچھ لے اگر اِس کی پسند ہونٹوں پر نام زبانی ائے
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
