poetry 😞
اب اتنا توڑا ہے لوگوں نے ذرا بھی کمی نہیں رہی 🙁 خشک ہو چکا ہوں رو رو کے ذرا بھی نمی نہیں رہی ❤️🩹 جو پرت جمی تھی خیالوں کی ذیادہ دیر جمی نہی رہی 😐 جنہوں نے وعدہ کیا تھا زِندگی بھر ساتھ رہنے کا اُن سے ذیادہ دیر بنی نہیں رہی 🫀🙁
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
