میرا فیصلہ، میری ذمہ داری
فیصلے جو کیے ہیں، دل کی آواز پہ کیے ہیں، دوسروں کے کہنے سے نہیں، اپنی راہ پہ کیے ہیں۔ جو راستہ چنا تھا، وہ میرا انتخاب تھا، دوسروں کی باتوں میں، کوئی اثر نہ تھا۔ فیصلہ جو کیا، اس کا بوجھ بھی اٹھایا، سچ ہو یا جھوٹ، میں نے خود پر لایا۔ چاہے راستہ کٹھن ہو، یا منزل دور ہو، میرے فیصلوں کا بوجھ، میرے کندھوں پر ہو۔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
