my words
لفظوں کی ایسی بارشیں ہو, ..انہیں لکھوں تو کہانی بن جاۓ.. ,وفاؤں کی ایسی سازشیں ہو, محسوس کروں تو کہانی بن جائے۔۔۔ ,بات روشنی کی نہیں سیاہ راتوں کی ہو, کیوں نا ڈھیر سارے دیئے اس میں جلائے جاۓ۔۔ ,سزائیں کافی ہیں اب بخشش کی بات ہو, بچی پڑی زندگی کو کیوں نا گُلزار بنایا جائے۔۔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
