میں نشے میں ہوں
مجھے سنبھال خود بھی سنبھل میں نشے میں ہوں اے جانِ غزل ساتھ میں چل میں نشے میں ہوں اکبر بھی میں سلیم بھی میں شاہجہاں بھی میں لاکھوں بنا دوں تاج محل میں نشے میں ہوں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
