مغرور ۔۔
نہ جانے کیوں میں مغرور ہوں ہر لمحہ خود پہ مسرور ہوں جو کچھ بھی ہوں، بس میں ہی ہوں اوروں سے خود کو مشہور ہوں چاہوں کہ سب جھک جائیں میں خود کو سب سے بھرپور ہوں پر دل کہیں یہ کہتا ہے میں اندر سے بس کمزور ہوں.. (یاور۔۔)
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
