مدینے والے سے میرا سلام کہہ د
مدینے والے سے میرا سلام کہہ دینا تڑپ رہا ہے تیرا اک غلام کہہ دینا [شعر] اک بار مجھ کو بھی طیبہ بلا لو آقا ﷺ کہ ہو نہ جائے میری عمر تمام کہہ دینا [شعر] زمانے بھر کے فریبوں سے تھک گیا ہوں تمہارے قدموں میں کر لوں آرام کہہ دینا [شعر] مجھے بھی بھیک عطا کر دو اپنی رحمت ک میں ہو چکا ہوں بہت ناکام کہہ دینا
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
