معصوم
بھرپور خامیوں سے ، مخموم ہوں میں ہرشخص کہہ رہا ہے معصوم ہوں میں والدین کا بچپن میں ہی سایہ اُٹھ گیا گویا ان نعمتوں سے محروم ہوں میں لطف لیتے ہیں سبھی ٹوٹے اشعار سے افسردہ بے ذوق اور مظلوم ہوں میں سارے الزام اپنے نام کرتا ہوں میں پھر بھی بے حد معصوم ہوں میں معصوم
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
