ماں
آنکھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک گئیں،وہ چومنے والے ہاتھ ،میری نظر اُتارنے والے ہاتھ ،اور وہ صادقہ دینے والے ہاتھ کتنی ساری باتیں تھیں جو کرنی تھیں تب بھول گیا ، میرے ہاتھ سے چھوٹ رہے تھے جب تمہارے ٹھنڈے ہاتھ تو تو مجھے 70 ماوں سے بھی زیادہ چاہتا ہے ، دیکھ میں کس تکلیف میں ہوں آب میرے دل پہ رکھ دے ہاتھ
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
