Losted
یہ لمبی صبح کیوں اتنی بے رنگ ہے دن کی خوشی دل میں کیوں درد بھرتی ہے کیسے کہوں اپنی کہانی، کون سنے گا میری بات؟ یہ گہرا غم، یہ ادھوری دنیا کیسے کھویا اپنا محبوب، کیسے پاؤں سکون؟ جب ظلم و ستم کی راہیں تنگ ہیں خیالات میرے ذہن میں بھر جاتے ہیں، دل کو درد کی طرف کھینچتے ہیں کیسے سناؤں اپنی کہانی؟ جھوٹی مسکان میں چھپے آنسو کوئی نہیں سمجھتا، کس سے کہوں، کون سمجھے گا؟ اس درد میں، کہاں پاؤں سکون؟ ایسے قانون کو، ایسی بے نور صبح کو، میں نہیں مانتا۔۔۔ ہم دیکھیں گے، ضرور ہم بھی دیکھیں گے وہ دن جس کا وعدہ ہے جو تقدیر میں لکھا ہے جب سے یہ گہرائی ملی ہے، آخری لمحہ سا لگتا ہے یہ چمکدار خوشیاں اب خوش نہیں کرتیں میں قید کی سلاخوں سے آگے بڑھ چکا ہوں تم اور میں، میری سوچوں میں بس تم، میری خوابوں میں۔۔۔😟
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
