خوش
فلک ، چاند، تارے اپنی جگہ پر خوش دریا کے دو کنارے اپنی جگہ پر خوش سمندر خاموش ہے مدوجزر نہ کوئی ناؤ ہوا کے سہارے اپنی جگہ پر خوش جس بھی غم نے پریشان کر رکھا ہو تمھیں بس وہ غم دیدو ادھارے تم اپنی جگہ پر خوش
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
