کچھ آنکھیں ایسی ہوتی ہیں
کچھ آنکھیں ایسی ہوتی ہیں جاگتے ہوئے بھی سوتی ہیں کچھ آنکھیں سب کچھ کہہ جاتی ہیں غم اور دکھوں کو سہہ جاتی ہیں آنکھوں کی ان پلکوں پر سے نہ جانے کتنی حسرتیں بہہ جاتی ہیں کچھ آنکھیں ایسی ہوتی ہیں جن میں حسرت نام کا موتی ہے کچھ آنکھیں ایسی ہوتی ہیں کچھ آنکھیں ایسی ہوتی ہیں ۔۔۔ ازقلم رشک گل ✍️💔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
