کہانی میری نرالی
میرا نام حمزہ، کہانی میری نرالی بات سادگی میں کھلاڑی، یہی ہے میری پہچان کی بات بچپن سے شرارتی، مگر دل میں چھپی ہے بات "Bad Boy" ہوں میں لیکن راز میں ہے ساری بات زندگی کے سفر نے سکھائے خاص حالات ہر دکھ نے دیا سبق، بنے خوشیوں کی شروعات ہر نیگیٹو میں دیکھا میں نے پازیٹو کی بات اسی سوچ نے بنایا مجھے کامیابی کی ذات نصیب خود بناتا ہوں، یہی ہے میری بات محنت کی روشنی میں چمکتی میری ہر رات نئے لوگ، نئی یادیں، یہی میری ہر بات ہر لمحہ جیتا ہوں میں، یہی ہے میری چاہت کی بات ماماز بوائے، ابا کا لاڈلا، سب کی محبت کی بات دادی، آپا کے دل میں، میری الگ سی ہے بات ضدی ہوں، ڈھیٹ بھی، شرارتوں کی ہے بات پھر بھی سب کا پیارا، یہی ہے میری خاص بات ٹی سی ایف میں بننا ہے بچوں کا میں ساتھی اور رہنمات سیکھوں گا سب سے بھی، یہی ہے میری اصل بات کہانی ابھی باقی ہے، نہ ختم ہونے والی بات مل کر سنائیں گے آگے، یہ ہے ہماری اگلی بات 💫
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
