حسین پل
حسین پل تھا، دل میں عجیب سی بات ہے وقت ٹھہر سا گیا، یہی تو وہ رات ہے ہنسی کی گونج میں چھپی خوشیوں کی بات ہے ہر لمحہ جیسے خوابوں کی سوغات ہے آنکھوں میں چمک، دل میں نرم جذبات ہے یادوں کی دنیا میں بس یہی ایک بات ہے گزر بھی جائے تو کیوں لگے یہ ساتھ ہے ہر یاد میں زندہ وہ حسین پل کی بات ہے
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
