حسن ع کا لال آگیا ہے
حسن ابنِ علی کا لال نازل ہوا آج فرش پر اُم فروا کا لاج دلارا آج مدینے میں آگیا رسول کی صداقت و امانت کا وارث لئے حیدر کرار کا علم و فضل آ گیا حسن ابنِ علی کا حسیں بیٹا ہے یہ جِس نے سیکھا عبّاس سے لڑنا آگیا حسین ہے صبر و رضا کا مالک اُسی صبر و رضا کا وارث آگیا جو ہے وفاؤں کا پروردگار ہے جو اُسی عبّاس کی لیے شجاعت اگیا خون میں ملا ہے جس کے محسن ہونا وہ ابنِ حیدر کا پسر آج نازل ہو گیا رضاؔ جس کو کیا شہید کربل میں وہ شہیدِ کربلا قاسم نازل ہو گیا
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
