حقِ سیّدہ ص
کیوں چھپاتے ہو لوگو حقِ سیّدہ عام کرو کیوں روکتے ہو لعنت لوگو تم بھی لعنت سرِ عام کرو کیوں چھپائے رکھا ہے چوروں کو تم اپنا اُن سے تعلق سرِ عام کرو بہت شوق بتا رہے ہو تم جنت کا لوگو تُو تبرّا جنت کے ملکوں کے دُشمنوں پہ کرو ارے رضاؔ کر دو خبردا بتا نام نہاد جنت کے دعویداروں کو فدک کے چوروں کی محبت سے پل صراط گزر کر دیکھاو
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
