Heeron Ki Pehchan
میری امی نے سکھایا — کبھی کسی کو چھوٹا نہ سمجھنا، نصیب سب کا ہوتا ہے، آج یہ ہے تو کل کوئی اور ہوگا۔ جو وقت گزر گیا اور پھر جو آئے گا، جہاں پتھر ہی پتھر ہوں گے، وہیں آپ یاد آئیں گے — کیونکہ ہیرے تو نادر ہوتے ہیں۔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
