گر دل نہ دھڑکے تو جان چلی جاتی
گر دل نہ دھڑکے تو جان چلی جاتی ہے تو دل سے اس کا نام مٹا دوں میں پھر کبھی میرے حال پہ نہ ہنسو گے تم گر اپنی کہانی تم کو سنا دوں میں اس کے جھڑکنے کا خوف نہیں انکار کا ڈر ہے تو کیوں اس کو دل کی بات بتا دوں میں کہا عشق نے میری بازی تو نہ جیت پاؤ گے پھر آؤ تمہیں جینا سکھا دوں میں میں میں نہیں میں وہ ہی ہوں تو کس طرح اس کو بھلا دوں میں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
