غزل
میری سادگی تھی، میری سزا مجھے عمر بھر نہ پتا چلا میں آئینہ تھی سب کے لیے مگر خود کو کب دیکھا بھلا جو مسکرائے تو مان لیا ہر ایک دل کا ہے واسطہ کچھ اپنے ہی قاتل بنے میں غیر کو کیوں کوستی رہی میں ہار کر بھی نہ ہار سکی یہ ضد تھی یا حوصلہ؟ جو سچ لکھا تو جل اٹھے قلم نے بھی دکھ سہا قرتُ العین، یہ دنیا ہے یہاں معصوم رہنا ہے گناہ
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
