غزل
رُتبہ ہمارا تسليم نہیں کرتے اپنوں کی بھی تعظیم نہیں کرتے کسی جگہ کا تقدس ہوتا ہے آواز اونچی قریبِ حطیم نہیں کرتے کہ وه ہمارے کام آئے گا کسی کو اس لیے عظیم نہیں کرتے سبحان اللہ کہہ دیں عربی سن کر سوچ نہیں رکھتے تفہیم نہیں کرتے ہم سے مقابلہ چاہتے ہیں حاشر پھر بھی حاصل تعلیم نہیں کرتے
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
