فرشِ عزا
فرشِ عزا جب جہاں بچھائے جاتے ہیں لینے کو یہاں پُرسہ ال اطہار اتے ہیں اِس میں پہلے جب ذاکر آتا ہے شروع کرتی ہی اللہ کا نام لیتا ہے بعد از حمد و ثنا خدا بزرگ و برتر لیتا ہے وہ نام محبوبِ کبریاء کا پھر کرتا ہے مولا علی کے فضائل بیاں مولا کا درِ خیبر اتارنا کیا جاتا ہے بیاں پھر کرتا ہے خطیب بی بی کی مظلومعیت بیاں بی بی کو کیسے دیا گیا ہے اجرِ رسالت ہوتا ہے بیاں ہے یہ مشکل مادرِ حسنین کی کرنا پھٹتا ہے دل ہے کوئی جب دکھ کہتا رضاؔ پکاری سیّدہ اتنا مارا گیا ہے بعد آپکے رسول بابا اب ہے مشکل زندہ رہنا میرا بُلا لو اپنے پاس رسول بابا
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
