دیوانے پر ظلم
جب دیکھا اسکو تو جانا میں نے حُسن کے اسکو یکتا مانا میں نے کہتی تھی مجھکو خیال سے رہنا پیار میں مجھکو چھوڑ نہ جانا کہا میں نے اسکو ہے یہ وعدہ اپنا اب تم ہی ہو جینا تُم ہی ہو مرنا کہتی تھی مجھکو نہ کبھی رونا پریشانی تم صرف مجھکو بتانا کہا میں نے اسکو تم ساتھ نبھنا عہد ہوا کہ کبھی نہیں اشک بہانہ اب کوئی پوچھنے والا نہیں کوئی پریشانی پوچھنے والا نہیں لگتا ہے مجھ سے وہ روٹھ گیا کوئی خبر کرو اسکو وہ ٹوٹ گیا ارے رضاؔ مر جاؤں گا جب میں تو کہنا اسکو تیرے پیار میں مر گیا وہ
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
