درد کی انتہا💔
آ مجھے سینے سے لگا لے تو میرے درد کی انتہا آزما لے تو 💔🌙 خاموش ہیں لفظ سب، زخم بولتے ہیں مرہم سا بن، میری دوا بن جا لے تو اک تیری کمی نے جینا مشکل کیا ہے پل دو پل کو ہی سہی، وفا نبھا لے تو تُو ہی قرارِ دل، تُو ہی میری منزل بچھڑنے سے پہلے ذرا مسکرا لے تو خوابوں میں اب بھی تیری خوشبو بسی ہے اک پل کو آ، مجھے پھر سُنا لے تو "مسکان" کی آنکھوں میں ہیں اشکوں کے چراغ بجھنے سے پہلے، یہ دیا جلا لے تو آ مجھے سینے سے لگا لے تو میرے درد کی انتہا آزما لے تو
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
