دل سے دوستی
ہر دل میں بسی ہے تمہاری روشنی ہوئی۔ یہ سفر تھا جو سب کو ملایا ہے، ہر مسکراہٹ نے رشتہ بنایا ہے۔ کیا ضروری ہے لفظوں سے بتانا، دل کے جذبات کیسے چھپانا۔ بڑے بھائی نام سے نہیں یاد ہوئے، دل کے ٹیگ میں سب آباد ہوئے۔ لڑکے ہیں ہم، جذبات چھپاتے ہیں، فطرت ہے ہماری، کم بولتے ہیں۔ زبان نہیں، اشاروں سے کہتے ہیں، دل سے دوستی نبھا دیتے ہیں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
