بندش سے پہلے
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں، آنکھوں میں پردہ ہوتا تھا ، تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا ، ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی جب تک زندہ تھی ، گھر کے باہر آنے تک بھی منھ میں نوالہ ہوتا تھا ۔۔۔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
