بدل گیا ہوں
بدل گیا ہوں، چپ سا ہوں، اب ہر بات میں ضبط سا ہوں۔۔ دنیا کے رنگ میں ڈھل گیا، تنہا تھا، اب ہجوم سا ہوں۔۔ ہنستا ہوں، پر دکھ چھپاتا، آنسو بھی اَب خواب سا ہوں۔ جینا تھا، تو بدلنا پڑا، اب میں خود میں غروب سا ہوں۔۔ (یاور۔۔)
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
