بادشاہ اکبر ع
جس کو دیکھ کر نانا کی زیارت کرتے حسین وہ حسین کی آنکھوں کا سکون اور دِل کا چین جس کو عبّاس نے لڑنا سکھایا اُسی نے لشکرِ لا والد کو مار بھگایا جس کا دادا ہو درِ خیبر اکھاڑنے والا وہ خود بھی ہے نو لاکھ کو مارنے والا جس کی ہمشیر نے بھائی کو خط بھیجا وہاں ملکولموت جاں لینے آ پُہنچا ارے رضاؔ جس کے سینے میں پیوست ہوا نیزہ جو تھا اٹھارہ سال برقے میں پلا وہ اكبر ع
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
