Bachpan...
ہلکا مچلتا سنا اک شور میں نے کھڑکی کھولی تو اپنا بچپن دیکھا میں نے اچھالتا کودتا تھا وہ اک صحن میں اسے خوشی میں جھومتا دیکھا میں نے اس نے میری طرف حیرت سے دیکھا تو اک دھیمی اہ کھچی میں ن اس نے مجسے پوچھا کون ہو آپ میں کچھ نہ بولا بس ہٹالی اس سے نظر میں نے تو میری نظر پڑھی اس کے سامنے آئینے پر اس میں اک چھوٹے سے فاختہ کو دیکھا میں نے
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
