بے مول
میں سوچتا رہا میں انمول ہوں اسکی فسانہ زندگی میں میں ہی بے مول نکلا اسکی فهرست خسارے میں یہ کھویا وہ کھویا بتا رھا تھا وہ جسے زمانا لگا تھا ہمیں پانے میں میں بس حیرت سے دیکھتا رھا تھا٫حیات؛ اسکو وہی تو خریدار لگا تھا زمانے میں
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
