،،،اسے کہنا،،،
اے باد صبا جب گزرو اس کی گلی سے تو اسے کہنا کہ لوٹ آئے اسے کہنا کوئی اداس رہتا ہے انتظار میں اسے کوئی رہتا ہے اسے کہنا اس کے بن شامیں اداس ہیں دل ویراں روح سُلگتی ہے قصہ مختصر اس کے بن ذندگی بوجھ لگتی ہے ہاں بوجھ لگتی ہے 😭💔
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
