اللہ پاک کی محبّت
اللہ پاک کی محبّت یہ ہے کہ وہ پہلے اپنے بندے کے دل میں "فکرِ الٰہی" ڈال دیتا ہے پھر بندہ قدم اٹھا دیتا ہے اُس در کی طرف فقط---! رفتہ رفۃ محبوب کے در کے بلکل قریب ہو جاتا ہے اور ایک دن "بندہ رب کی محبّت کو پا لیتا ہے" رب کونین! ہمیں اپنی سچّی محبّت نصیب فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین @mallick Naushad..✍️
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
