ابنِ حسن قاسم آگیا
قاسم کاروانِ شجاعت کا میر آگیا قلعہ شاہی کا قلعہ گیر قاسم آگیا قاسم قسیم نار کا دلگیر آگیا عباسِ دلاور کا شاگرد قاسم آگیا آمد پر جسکی دی بھائی کو مُبارک حسن نے مُبارک آج وہ قاسم آگیا جس کا بابا امامت کا دوسرا چراغ وہ بن کے بابا کا ہمشکل قاسم آگیا وہ جس کے رجز نے جمل کی خطائیں مار دیں وہ رجز پرھنے والا قاسم آگیا جس کا چچا ہو صابروں کا سلطان لئے صبر کا کچھ حصّہ قاسم آگیا جِس جوان کی منڈی خاک میں ملائی گئی وہی کڑیل جوان آج ابنِ علی کے گھر قاسم آگیا جس کا پُرسہ پرها دیا جاتا ہے دُکھیا ماں کو آج اُسی مادر کا جو ٹکڑے ہوا وہ قاسم آگیا جب آئیں گے مولا اے رضاؔ تو لیں گے بدلہ ہر وار کا آج اِک امیر باپ کا دنیا میں امیر قاسم آگیا
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
