عبّاس ع ہیں ہم
مانگا ہے حیدر نے جسکو کہتے ہیں عبّاس ع ہمکو شامیوں سے جسنے علی علی کروایا تھا ہاں وہ ہمشکل علی ابنِ ابوطالب ہیں ہم او مشکوک شجرے کے مالک شام کے لوگوں حالات نماز میں رخِ قبلہ بدلنے پر قادر ہیں ہم وفاؤں قبلہ گاہ ہوں میں ثانی حیدر کرار ہیں ہم حق سے ملا تھا علم خیبر میں بابا کو بابا سے پایا تھا میں اور علمدار ہیں ہم رسولِ اکرم کے بیٹوں نے کہاہے بھائی جسکو وہ اخی شبیر و شبیر عبّاس دلاور ہیں ہم سُن لو بنایا گیا ہوں مَیں علی کی این سے جس کا خون کا رشتہ ہے حسنین سے وہ ھیں ہم عزاداروں کہا ہے عالیہ ص نے بھائی ہمیں کروا دیے ہیں ہم نے رداء عالیہ پر بازو کلم کیوں اُداس بیٹھے ہو ہمارے عزادار تم سناؤ ہمارے علم کو اپنی پریشانی تم اے رضاؔ مت سمجھنا کبھی اکیلے ہو تم تمہارے ساتھ ہمیشہ ہیں بابولحوایج ہیں ہم
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
