آخری عشق ہو تم
تو میری پہلی محبت تو نھیں مگر عشق آخری ہو💔🥹 تو میری شاعری کا پہلا مصرعہ تو نہیں مگر عنوان آخری ہو🥹💔 تو میری زندگی کی پہلی سماں تو نہیں مگر بھار آخری ہو💔🥹 تو میری سکوں کی پہلی صبح تو نہیں مگر شام آخری ہو💔🥹 تو میری پہلی سوچ تو نہیں مگر خیال آخری ہو💔🥹 تو میری آنکھوں کی پہلی نمی تو نہیں مگر اشک آخری ہو💔🥹 تم میرا پہلا سوگ تو نہیں مگر روغ آخری ہو 💔 🥹 تو میرا سبب حیات ، تو نہیں مگر مرگ سامان آخری ہو،💔🥹
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
