آجوئی
شہر اقتدار میں رات کے اوقات میں دسمبر کی سرد ہوائوں میں کچھ ایسے پل جو زندگی کے آنے والے دنوں میں شاید یاد بن کر ہی سامنے آئیں جس طرح سے پچھلے گزرے ہوئے زندگی کے کچھ پل اور یادیں جو پہر سے لوٹ کر نہیں آ سکتے اور دسمبر کی راتیں جتنی لمبی چوڑی ہیں اتنے ہی یادگار ہیں اللہ پاک سے ہمیشہ یہی دعا ہے کہ ہمارے دوستوں اور پیاروں کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے شاید یہ دں زندگی میں پہر سے لوٹ کر نا آئیں لیکن انسان خود کو اور اپنے کردار کو ہمیشہ ایسا بنائے کے آنے والے وقت میں لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد رکھیں۔۔۔آجوئی 🙏
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
