آجوئی
آجوئی کی قلم سے۔ کے آخری سورج کو میں الوداع نہیں کہہ سکا کیونکہ شال کے یخ بستہ ہوائوں اور طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں نے دوائی کھائی اور گہری نیند سو گیا، الوداع دسمبر 2024 اللہ رب العزت سے یہی دعا ہے کہ آنے والے سال 2025 کا طلوع ہوتا ہوا سورج اپنی روشنی کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میں بہت ساری خوشیاں لائے اور میرے تمام دوست احباب جو میرے اپنے ہیں پیارے ہیں ان سب کی زندگیوں میں بہت ساری خوشیاں لائے آمین۔۔۔ الوداع دسمبر 2024
Ad
Poetry Books 50% Off
Bestselling collections from top poets
Shop Now →
